Best Wall Stickers

(۳) حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

(۳) حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ


    کسی نے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قبرستان میں کیوں بہت دیر دیر تک ٹھہرے رہتے ہیں؟ تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں قبر والوں کو بہترین پڑوسی پاتا ہوں۔ میں قبر والوں کو سچا
پڑوسی جانتا ہوں کیونکہ وہ زبانوں کو ہمیشہ (بدگوئی اور بدکلامی سے) روکے رہتے ہیں اور آخرت کا ذکر کرتے رہتے ہیں اور رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میں نے کبھی ایسا خوفناک منظر نہیں دیکھا جو قبر سے بڑھ کر خوفناک ہو۔(1)
                 (احیاء العلوم للغزالی ج۴ص۴۱۲)
1۔۔۔۔۔۔احیاء علوم الدین ، کتاب ذکر الموت، الباب السادس فی اقاویل العارفین علی الجنائز والمقابروحکم زیارۃ القبور،ج۵،ص۲۳۶

(۳) حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (۳) حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ Reviewed by WafaSoft on March 27, 2020 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.